Wednesday, 12 February 2020

Alveena BS 22 Referred back

For Alveena
Is this approved topic? 
These are only 280 words while 600 plus words are required
Pls check how ur topic was narrowed down and discussed. carry that instructions
Is it article or feature no mention
Referred back
                     Roll No. 2K18/MC/22
الوینہ    
    بریانی کی لذت


  پاکستان میں ۸۰ فیصد لوگ کھانے کے شوقین ہیں کچھ لوگوں کے جینے کا مقصد ہی کھانا ہوتا ہے پر کچھ کھانے ایسے ہوتے ہیں جن کو ہر کوئی پسند کرتا ہے یہ کھانے دسترخوان کی زینت بنتے ہیں تہواروں میں جان ڈال دیتے ہیں اتنی تعریف سن کر ذہن میں ایک ڈش کا نام آتا ہے بریانی جی ہاں بریانی ہے جو ہر موقع پر بڑے شوق سے کھائی جاتی ہے یہ جھٹ پٹ تیار ہونے والا کھانا ہے کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بریانی ایران سے سفر کرتے ہوئے دنیا میں پھیلی اور لفظ بریانی کا متلب ہے پکانے سے پہلے تلنا کچھ لوگوں سے معلوم ہوا کہ بریانی پکوان ممتاز محل کے ذہن کی تخلیق ہے اس کو سن کہ حیرانی ہوئی کہ بریانی جیسا پکوان اس دور میں بھی تھا مزید لوگوں نے بتایا کہ ایک روز جب ممتاز بیگم نے سپاہیوں کا دورہ کیا تو اس نے انھیں کمزور پایا تب ممتاز بیگم نے سپہ سالار کو بلایا اور حکم دیا کہ پادر جی سے جاکر کہو ایسا پکوان بنایا جائے جس میں گوشت اور چاولوں کی آمیزش ہو جس سے سپاہیوں کا وزن بھی بڑھے اور طاقت بھی حاصل ہو بریانی شاہی خاندانوں کی بھی زینت بڑھاتی رہی ہے اور آگرہ اور دہلی کے نواب بھی شوقین ہوا کرتے تھے دنیا بھر میں ۰۵ سے زائد بریانی کی اقسام ہیں حیدرآبادی بریانی.لکھنوئی بریانی سندھی بریانی وغیرہ اور بھی متعدد اقسام پائی جاتی ہیں پاکستان اور دنیا بھر میں کچھ لوگ بریانی بیچ کر اپنا گزارا کرتے ہیں بریانی ہر تہوار پر لوگوں کے گھروں کی زینت بنتی ہے اور لوگ اسے بہت پسند کرتے ہیں  

No comments:

Post a Comment