پاکستان میں سیاحت
فلک حفصہ
47/MC/2k18
پاکستان بے شمار خداداد نعمتوں کا ملک ہے۔ سیاحت کے حوالے سے تاریخی مقامات ہو یا مذہبی مقامات، تفریحی جگہیں ہوں یا ثقافتی سب اپنی اپنی جگہ ایک منفرد حیثیت رکھتے ہیں۔ موسم سرما میں شمالی علاقہ جات میں برف سے ڈھکے پہاڑ اس ملک کے حسن کو چار چاندلگ جاتے ہیں۔ دوردراز ممالک سے لوگ ان حسین مناظر کو دیکھنے کے لیے سیاحت کا سفر اختیار کرتے ہیں۔ سیاحت کی کئی اقسام ہیں۔ جس میں مذہبی سیاحت، تاریخی سیاحت، ثقافتی سیاحت، تفریحی سیاحت، سرمائی سیاحت اور دیگر پاکستان میں موجود ہیں۔
سیاحت کا سفر انسانی ذہن پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں ایک بار سیاحت کا سفر اختیار کرنا چاہیے۔ پاکستان میں مذہبی سیاحت کے لیے بڑے بڑے اولیاء حضرات کے مزارات جن میں پاک پتن کے بابا فرید شکر گنج، سہون شریف کے لال شہباز قلندر، لاہور کے داتا گنج بخش،بھٹ شاھ کے شاہ عبدلطیف بھٹائی اور دیگر مذہبی مزارات سیاح کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ تو دوسری طرف سکھ برادری کی کرتارپور میں کثرت کی تعداد میں آمد مذہبی سیاحت کو فروغ دیتا ہے۔
تاریخی سیاحت کے حوالے سے پاکستان میں کئی جگہیں موجود ہیں۔ جن میں سیاحوں کا رخ موئن جو دڑ و، ہڑپہ، ٹیکسلا اور دیگر تاریخی مقامات کی طرف ہوتا ہے۔ تاریخی مقامات ہمارے ملک میں کثرت کی تعداد میں موجود ہیں۔ جوکہ ہماری تاریخی ورثہ کو پیش کرتے ہیں۔ثقافت ملک کا اہم حصہ ہوتی ہے۔ ہر ملک اپنی ثقافت کی وجہ سے جانا او ر پہچانا جاتا ہے۔ ثقافت سیاحت کے لحاظ سے پاکستان میں ثقافتی میلے اہم ثابت ہوتے ہیں۔انہیں میلوں کے زریعے ہم لوگ اپنی ثقافت، رسومات اور رہن سہن کی پہچان کرواتے ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوء آج بھی اپنی ثقافتی رہن سہن کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اور ثقافتی سیاحت کے لیے اہم جگہیں ہیں۔
سرمائی اور تفریہی سیاحت کے لیے سیاح کی کثر تعداد کا رخ لاہور، بلتستان، مری، گلگت اور دیگر شمالی علاقوں کی طرف ہوتا ہے۔جہاں کے پر مسرت اور آنکھوں کو ذخیرہ کردینے والے حسین مناظر سیاح کو دوبارہ اسی طرف کا رخ کرنے پر مجبو ر کردیتے ہیں۔
جس طرح پاکستان میں سیاحت کے لیے مقامات اور جگہیں کثرت کی تعداد میں موجود ہیں۔ بلکل اسی طرح پاکستان میں سیاحت کیلیے آئے ہوئے سیاحوں کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جن میں سب سے بڑا مسلہ سیاحتی جگہوں پر انتظامیہ کی ناقص کارکردگی، تفرہی جگہوں اور تاریخی مقامات پر حفاظتی انتظامات کا فقدان، جس کی وجہ سے تاریخی مقامات سے جڑی قیمتی اشیاء غیر محفوظ، اور تاریخی ورثہ کو نقصان پہنچا ہے۔ حفاظتی اقدام کے کمی کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ موسم سرما میں برف باری کی وافر مقدار کی وجہ سے سڑکوں کا بند ہوجانا، مقامی لوگوں اور سیاحوں کو سفر کرنے کے لیے خاصہ مشکل مرحلہ ثابت ہوتا ہے۔
سیاحت کسی بھی ملک کے لیے معاشی استحقام کا باعث بنتی ہے۔ حال ہی میں سیاحت کو فروغ دینے اور اس کے مسائل کو ختم کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے چند اقدام سامنے آئے ہیں۔ کیونکہ سیاحت کی آمد و رفت کسی بھی ملک کے لیے مثبت پہلو ثابت ہوتے ہے۔ سیاحت کی بہتری کے لئے حکومت کی طرف سے پہلا قدم انڈیا سے سکھ برادری کی بڑی تعداد میں کرتارپور میں آمد کو ممکن بنانا، جوکہ ملک میں مذہبی سیاحت کا بہترین ذریعہ ثابت ہوا۔
سیاحت کی بحالی ملک کے لیے خوش آئند ثابت ہوتی ہے۔ دہشت گردی اور قدرتی آفات کی وجہ سے ہمارے ملک کے سیاحتی ادارے کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اور سیاحتی جگہوں پر منفی اثرات پڑے۔ ۷۱۰۲ میں پاکستان سیاحتی ممالک کی فہرست میں ۰۴۱ میں سے ۴۲۱کے درجے پہ فائز تھا۔ جبکہ ۹۱۰۲ میں پاکستان ۴۲۱ سے ۱۲۱ کی برتری کی فہرست میں آگیا۔ اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سیاحت کی فروغ کے لیے مثبت اقدام اٹھائے ہیں۔ اور غیر ممالک کی منفی سوچ کو بدلا ہے۔ تاکہ ملکی اور غیر ملکی سیاح کی آمدسے ہمارے ملک کی معیشت میں بہتری آئے گی۔ جس کی وجہ سے ہمارا ملک پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوگا۔
---------------------------------------------------------------------------------------------
First version
فائیل نام غلط ہے یہ مضمون کے موضوع کے نام سے نہیں بلکہ مصنف کے نام سے اور یہ مضمون ہے فیچر ہے وغیرہ اس صنف کے حوالے سے ہونا چاہئے۔
یہ موضوع کس طرح سے منظور ہوا تھا؟ وہ سرخی کے طور پر لکھنا ضروری ہے۔
الفاظ کے درمیاں اسپیس کئی مقامات پر زیادہ ہے۔ ایڈیٹنگ میں زیادہ وقت اسی میں لگ جائے گا۔
مصنف کا نام رول نمبر اور کلاس مضمون میں موجود ہیں،
سیاحت
پاکستان بے شمار خداداد نعمتوں کا ملک ہے۔ سیاحت کے حوالے سے تاریخی مقامات ہو یا مذہبی مقامات، تفریح جگہیں ہوں یا ثقافتی سب اپنی اپنی جگہ ایک منفرد حیثیت رکھتے ہیں۔ موسم سرما میں شمالی علاقہ جات میں برف سے ڈھکے پہاڑ اس ملک کے حسن کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ دور دراز ممالک سے لوگ ان حسین مناظر کو دیکھنے کے لیے سیاحت کا سفر اختیار کرتے ہیں۔ سیاحت کی کئی اقسام ہیں۔ جس میں مذہبی سیاحت، تاریخی سیاحت، ثقافتی سیاحت، تفریحی سیاحت، سرمائی سیاحت اور دیگر پاکستان میں موجود ہیں۔
سیاحت کا سفر انسانی ذہن پر مثبت اثر ڈالتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں ایک بار سیاحت کا سفر اختیار کرنا چاہیے۔ پاکستان میں مذہبی سیاحت کے لیے بڑے بڑے اولیاء حضرات کے مزارات جن میں پاک پتن کے بابا فرید شکر گنج، سہون شریف کے لال شہباز قلندر، لاہور کے داتا گنج بخش، بھٹ شاھ کے شاہ عبدلطیف بھٹائی اور دیگر مذہبی مزارات سیاح کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ تو دوسری طرف سکھ برادری کی کرتارپور میں کثرت کی تعداد میں آمد مذہبی سیاحت کو فروغ دیتا ہے۔
تاریخی سیاحت کے حوالے سے پاکستان میں کئی جگہیں موجود ہیں۔ جن میں سیاحوں کا رخ موئن جو دڑو، ہڑپہ، ٹیکسلا اور دیگر تاریخی مقامات کی طرف ہوتا ہے۔ تاریخی مقامات ہمارے ملک میں کثرت کی تعداد میں موجود ہیں۔ جوکہ ہماری تاریخی ورثہ کو پیش کرتے ہیں۔
ثقافت ملک کا اہم حصہ ہوتی ہے۔ ہر ملک اپنی ثقافت کی وجہ سے جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ ثقافت سیاحت کے لحاظ سے پاکستان میں ثقافتی میلے اہم ثابت ہوتے ہیں۔ انہیں میلوں کے زریعے ہم لوگ اپنی ثقافت، رسومات اور رہن سہن کی پہچان کرواتے ہیں۔ سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوء آج بھی اپنی ثقافتی رہن سہن کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اور ثقافتی سیاحت کے لیے اہم جگہیں ہیں۔
سرمائی اور تفریہی سیاحت کے لیے سیاح کی کثرت تعداد کا رخ لاہور، بلتستان، مری، گلگت اور دیگر شمالی علاقوں کی طرف ہوتا ہے۔جہاں کے پر مسرت اور آنکھوں کو ذخیرہ کردینے والے حسین مناظر سیاح کو دوبارہ اسی طرف کا رخ کرنے پر مجبو ر کردیتے ہیں۔
جس طرح پاکستان میں سیاحت کے لیے مقامات اور جگہیں کثرت کی تعداد میں موجود ہیں۔ بلکل اسی طرح پاکستان میں سیاحت کیلیے آئے ہوئے سیاحوں کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جن میں سب سے بڑا مسلہء سیاحتی جگہوں پر انتظامیہ کی ناقص کارکردگی، تفرہی جگہوں اور تاریخی مقامات پر حفاظتی انتظامات کا فقدان، جس کی وجہ سے تاریخی مقامات سے جڑی قیمتی اشیاء غیر محفوظ، اور تاریخی ورثہ کو نقصان پہنچا ہے۔ حفاظتی اقدام کی کمی کی وجہ سے غیر ملکی سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ موسم سرما میں برف باری کی وافر مقدار کی وجہ سے سڑکوں کا بند ہوجانا، مقامی لوگوں اور سیاحوں کو سفر کرنے کے لیے خاصہ مشکل مرحلہ ثابت ہوتا ہے۔
سیاحت کسی بھی ملک کے لیے معاشی استحقام کا باعث بنتی ہے۔ حال ہی میں سیاحت کو فروغ دینے اور اس کے مسائل کو ختم کرنے کے لیے حکومت کی طرف سے چند اقدام سامنے آئے ہیں۔ کیونکہ سیاحت کی آمد و رفت کسی بھی ملک کے لیے مثبت پہلو ثابت ہوتی ہے۔ سیاحت کی بہتری کے لئے حکومت کی طرف سے پہلا قدم انڈیا سے سکھ برادری کی بڑی تعداد میں کرتارپور میں آمد کو ممکن بنانا، جوکہ ملک میں مذہبی سیاحت کا بہترین ذریعہ ثابت ہوا۔
سیاحت کی بحالی ملک کے لیے خوش آئند ثابت ہوتی ہے۔ دہشت گردی اور قدرتی آفات کی وجہ سے ہمارے ملک کے سیاحتی ادارے کو بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اور سیاحتی جگہوں پر منفی اثرات پڑے۔ ۷۱۰۲ میں پاکستان سیاحتی ممالک کی فہرست میں ۰۴۱ میں سے ۴۲۱ کے درجے پہ فائز تھا۔ جبکہ ۹۱۰۲ میں پاکستان ۴۲۱ سے ۱۲۱ کی برتری کی فہرست میں آگیا۔ اس بات سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سیاحت کی فروغ کے لیے مثبت اقدام اٹھاء ہیں۔ اور غیر ممالک کی منفی سوچ کو بدلا ہے۔ تاکہ ملکی اور غیر ملکی سیاح کی آمد سے ہمارے ملک کی معیشت میں بہتری آئے گی۔ جس کی وجہ سے ہمارا ملک پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہوگا۔
Practical work carried
under supervision of Sir Sohail Sangi, at Institute of Media &
Communication Studies, University of Sindh, Jamshoro, Sindh Pakistan
No comments:
Post a Comment